Sunday, 7 February 2016

**عورت **

عورت کو جس انداز میں بدلنا چاہو وہ اُسی انداز میں بدل جاتی ہے لیکن خود کو بھی اُس کے لیے بدلو
______________
عورت نامہ !
عورت کے بارے میں یہی تعلیم ھے کہ تم اسے خوبصورت کہو وہ خوبصورت ھوتی چلی جائے گی ، تم اسے اچھا کہو وہ اچھی ھوتی چلی جائے گی ، تم اسے ھمدرد ،رحم دل ،گھر کا خیال رکھنے والی ،، ہنس کر قربانی دینے والی کہتے جاؤ وہ ویسی بنتی جائے گی ،، مگر جب تم اس میں عیب نکالتے ھو ،چھوٹی غلطی کو بڑی بناتے ھو ، اس کے لباس ،کھانے اور روزمرہ کاموں میں عیب نکالتے ھو تو تم اسے دن بدن عیب دار کرتے چلے جاتے ھو ، اس کو ذھنی مریض بنا دیتے ھو، وہ ھر دن کو اس گھر میں اپنا آخری دن سمجھتی ھے ، پھر وہ اس گھر کے بارے میں بیس سال بعد کی پلاننگ کیسے کر سکتی ھے ؟

No comments:

Post a Comment

ہائے تیری چھاتیوں کا تن تناؤ

ہائے جانانہ کی مہماں داریاں اور مجھ دل کی بدن آزاریاں ڈھا گئیں دل کو تری دہلیز پر تیری قتالہ، سرینیں بھاریاں اُف، شکن ہائے...