ہمارے ہاں کافی عورتیں تعویز دھاگہ کالا علم سفید علم نیلا علم
کرنے والوں کے ہاں جاتی ہیں اور اکثر ایسے فراڈہئے خواتین کے ساتھ
جنسی تعلقات استوار کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔۔۔۔
پچھلے دنوں گوجرانوالہ کے پاس ایک گاوں میں پولیس نے ایسا نوجوان
پکڑا جس نے سینکڑوں عورتوں کو جنسی ملاپ کے بعد حاملہ کیا
وہ ساری عورتیں اولاد نہ ہونے کی وجہ سے وہاں حل ڈھونڈنے کی کوشش
میں تھی اور اُن کے خاوندوں میں بچہ پیدا کرنے کی طاقت نہ تھی،،
اسی بات کو وہ نوجوان جانتا تھا اور اُسے معلوم تھا کہ اگر میں ایسا کروں گا تو
مسئلہ فورا حل ہو جائے گا اُس کی ویڈیو بھی آئی ہے۔۔۔۔۔
اگر آپ سے ایسا واقعہ کہیں سُنا یا آپ کے نزدیک یا کسی جاننے والے کے ساتھ
ایسا ہوا ہے تو یہاں شئیر کریں ۔۔۔۔ موضوع ہمیشہ چسکے سے شرابور ہوتا ہے لیکن اس طرح کے واقعات شیئر کرنے سے بُہت لوگوں کا بھلا ہوتا ہے
No comments:
Post a Comment